آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت – اردو ٹاک

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

The post آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.