اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت معطل چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کر دی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم

کورٹ کے چار رکنی بینچ نے اسحاق ڈار کے انتخاب کے حوالے سے جاری مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا۔بینچ نے کسی کی اگلی سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کر دی ہے۔

The post اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت معطل چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.