امیتابھ بچن بھی رنبیر کپور کے مداح نکلے – اردو ٹاک

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ رنبیر کپور کے پرستار بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم امیتابھ بچن خود کو بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا مداح کہتے ہیں۔اانہوں نے رنبیر کپور کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں ان

کی صلاحیتوں کا قائل ہوں کیونکہ جب وہ سنجے لیلا بھنسالی کی ساتھ فلم ’’بلیک ‘‘ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کر رہے تھے تو انہوں جس طرح فلم کی چائلڈ آرٹسٹ کو تربیت دی میں دیکھ کر دنگ رہ گیا ۔امیتابھ بچن نے کہا کہ رنبیر کپور کو خدا نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے وہ نہ صرف بہترین اداکار ہیں بلکہ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔

The post امیتابھ بچن بھی رنبیر کپور کے مداح نکلے appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.