خطرے کی گھنٹی بج گئی،طلال چودھری اوردانیال عزیز کو فوری طورپر پاکستان چھوڑنے کا حکم، ن لیگ میں ہلچل، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خطرے کی گھنٹی بج گئی،طلال چودھری اوردانیال عزیز کو فوری طورپر پاکستان چھوڑنے کا حکم، ن لیگ میں ہلچل، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے ’’آن لائن‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے دو اہم رکن او ر شریف خاندان سے وابستہ دانیال عزیز اور طلال چودھری کے بھی ملک سے بھاگنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے اور ان دونوں وزراء نے

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمہ سے خود کو بچانے کے لئے فوری طورپرملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے اپنے دو نوں اہم رہنمآؤں طلال اور دانیال عزیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ توہین عدالت سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ فی الحال پاکستان چھوڑ دیں اور لندن میں جا کر سکونت اختیار کریں تاکہ جیل کی سزا اور نااہلی کی ممکنہ سزا سے بچا جا سکے۔‎

The post خطرے کی گھنٹی بج گئی،طلال چودھری اوردانیال عزیز کو فوری طورپر پاکستان چھوڑنے کا حکم، ن لیگ میں ہلچل، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.