ریحام خان کی عمران خان کے کلاف کتاب چھاپنے والی شخصیت بھارتی ہے،کتاب کی وجہ سے ریحام خان کو کتنے ملین پاؤنڈ ملیں گے؟کتاب لکھنے والے مبین رشید کے چونکادینے والے انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یہ بھی ہوسکتاہے؟ریحام خان نے سوچابھی نہ ہوگا،بھارتی پبلشر سے کتاب چھپوانے والی ریحام خان طلاق کے بعد عمران خان سے کیا مانگتی رہیں اور ناکامی پرکتاب لکھنے کا کتنے ملین پاؤنڈ میں معاہدہ کیا؟افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق

صحافی مبین رشید نے انکشاف کیا ہے کہ جب ریحام خان کتاب لکھ رہی تھیں تو یہ اطلاعات تھیں کہ ریحام خان عمران خان سے رابطہ کرنا چاہ رہی تھیں، ،چونکہ ریحام خان کو طلاق کے بعد کوئی خاص مراعات نہیں ملیں تو انہوں نے عمران خان سے کچھ حاصل کرنے کے لیے یہ طریقہ اختیار کیا۔ان کو لندن سے کتاب کے لیے رائیلٹی کی مد میں ایک ملین پاؤنڈ کی پیشکش کی گئی،ریحام خان نے بیک سٹیج ڈپلو میسی اختیار کرتے ہوئے عمران خان سے رابطے کی کوشش کی تاکہ انہیں کچھ نہ کچھ ملے، کیونکہ انہیں طلاق کے بعد کچھ خاص مراعات نہیں مل سکی تھیں،اب ریحام خان اپنی کتاب کے ذریعے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں،مبین رشید کے مطابق ریحام خان کی کتاب کا پبلشر بھارتی ہے، جس کے برطانیہ میں بھی اچھے تعلقات ہیں، ریحام خان کی کتاب انگلش اور اردو میں بیک وقت شائع کی جائے گی۔اب ریحام خان اپنی کتاب کے ذریعے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں،مبین رشید کے مطابق ریحام خان کی کتاب کا پبلشر بھارتی ہے، جس کے برطانیہ میں بھی اچھے تعلقات ہیں، ریحام خان کی کتاب انگلش اور اردو میں بیک وقت شائع کی جائے گی

The post ریحام خان کی عمران خان کے کلاف کتاب چھاپنے والی شخصیت بھارتی ہے،کتاب کی وجہ سے ریحام خان کو کتنے ملین پاؤنڈ ملیں گے؟کتاب لکھنے والے مبین رشید کے چونکادینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.