شکیل آفریدی کے بدلے حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق ڈیل کی خبریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا – اردو ٹاک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شکیل آفریدی کے بدلے حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق ڈیل کی خبریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے

حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کردی۔ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ شکیل آفریدی کی حسین حقانی کے بدلے امریکہ کوحوالگی پر پاکستان سے کوئی بات نہیں ہو رہی۔ نہ ہی شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔

The post شکیل آفریدی کے بدلے حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق ڈیل کی خبریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.