لاہور میں مردے کیخلاف مقدمہ درج،سنگین الزام عائد کردیاگیا – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے مردہ صارف کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کر ادیا ۔ ایس ڈی او اسلامیہ پارک سب ڈویژن نوید شاہنواز کی مدعیت میں تھانہ سمن آباد میں درج کرائے گئے مقدمہ میں

موقف اختیار کیا گیاہے کہ مزنگ کا رہائشی میاں جلال ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ میاں جلال دین کئی سال قبل انتقال کر چکا ہے تاہم لیسکو نے انہیں نامزد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر ادیا ۔

The post لاہور میں مردے کیخلاف مقدمہ درج،سنگین الزام عائد کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں