لیگی قیادت کی پریشانی میں مزید اضافہ ، مسلم لیگ (ن) کے تین اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات میں ن لیگ کے ایم این اے رانا عمر نذیر، ان کے والد اور سابق وزیر رانا نذیر ٗ رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ یحیی منور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ملک نعمان لنگڑیال،

قصور سے سردار آصف نکئی، خانیوال سے سردار رضا حیات ہراج نے بھی عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔عمران خان کے ساتھ ملاقات میں سیاسی رہنماؤں نے جنوبی پنجاب کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا۔

The post لیگی قیادت کی پریشانی میں مزید اضافہ ، مسلم لیگ (ن) کے تین اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.