پاکستان کا کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر 6 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، بھارت کو ایک اور بڑی شکست، آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست پر بڑا قدم اُٹھا لیا – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو ایک اور بڑی شکست کا سامنا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ

نہ کھیلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کر رکھا ہے اور اس قانونی کارروائی کے لیے دس کروڑ روپے بھی مختص کیے ہیں۔ تین رکنی کمیٹی پاک بھارت سیریز کے معاملے پر سہ روزہ سماعت کرے گی۔ سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

The post پاکستان کا کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر 6 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، بھارت کو ایک اور بڑی شکست، آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست پر بڑا قدم اُٹھا لیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.