پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا طریقہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا طریقہ (دیسی ٹپس)

پھٹے پاؤںدو شلجم لے کر چھلکے سمیت ٹکرے کر لیں۔ کسی بڑے برتن میں پانی بھر کر شلجم ابالنے کے لئے رکھ لیں۔ جب شلجم گل جائیں تو اس میں نمک ملائیں اور سرسوں کا تیل پھر اس پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھ جائیں۔ جب پانی ٹھنڈا ہونے لگے تو پاؤں نکال لیں۔ انہیں کسی کپرے سے صاف کر لیں۔ تین چار دن یہ عمل کریں پاؤں ٹھیک ہو جائیں گے۔