ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری – اردو ٹاک

اسلام آباد (آن لائن)ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری راؤ تحسین پہلے پی آر او تھے۔ ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعیناتی کا

نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو روز قبل راؤ تحسین کی تعیناتی کا فیصلہ کردیا تھا۔ اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد راؤ تحسین کو فوری طو رپر ڈی جی ریڈیو تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ وزیراعظم نے راؤ تحسین کی تعیناتی کی منظوری 10 مئی کو دی تھی سیکرٹری اطلاعات نے احکامات ماننے سے انکار کردیا۔

The post ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.