کہا کیا جاتا رہااور ہو کیا گیا۔۔بالآخر چوہدری نثار کی پریس کانفرنسز اور بیانات پر شہباز شریف بھی میدان میں آگئے، ایسادبنگ اعلان کر دیاکہ نواز شریف اور مریم نواز بھی حیران رہ گئے، لیگی رہنما بارے سوال پوچھنے پر کیا ردعمل دیدیا؟ – اردو ٹاک

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چوہدری نثار کے حوالے سے کہا ہے کہ چوہدری نثارکو پارٹی میں اہم مقام حاصل ہے۔ وہ آج بدھ کو لاہور سروسز ہسپتال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ چوہدری نثار کے حوالے سے پوچھے گئے

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار میرے دوست ہیں، جذبات میں نہ آیا کریں، انہیں پارٹی میں ایک مقام حاصل ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ آصف زرداری اور عمران خان ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہیں، عمران خان خود کہہ چکے خیبرپختونخوا میں کرپشن ہوئی، وہ خیبرپختونخوا میں ایک پاکستان کی کوئی مثال دکھا دیں۔

The post کہا کیا جاتا رہااور ہو کیا گیا۔۔بالآخر چوہدری نثار کی پریس کانفرنسز اور بیانات پر شہباز شریف بھی میدان میں آگئے، ایسادبنگ اعلان کر دیاکہ نواز شریف اور مریم نواز بھی حیران رہ گئے، لیگی رہنما بارے سوال پوچھنے پر کیا ردعمل دیدیا؟ appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.