ہاتھوں کی حفاظت کے لئے چند ٹوٹکے

ہاتھوں کی حفاظت کے لئے چند ٹوٹکے

ہاتھوں کی حفاظت– رات سونے سے پہلے گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر ہاتھوں کا مساج کریں
– انڈے کی سفیدی میں پھٹکڑی مکس کر کے ہاتھوں پر ملیں میل صاف ہو جائے گا۔
– سخت و کھردرے ہاتھ ملائم کر نے کے لئے پنیر و نیم جیلی میں کاربانک ایسڈ ملا کر مساج کریں۔
– ایک انڈے کی سفیدی میں 1/2 چھوٹی بوتل گلیسرین کی اور اتنی ہی مقدار شہد کی ملائیں۔ پھر پسی ہوئی جوار اتنی ملائیں کہ کریم کی طرح کا پیسٹ بن جائے پھر اس سے ہاتھوں کا مساج کریں۔