یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال لیکن پھر ایسا جواب ملا کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ اندھیرا اندھیرا کیوں ہے؟نواز شریف کا احتساب عدالت میں داخل ہوتے ہی سوال، آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی، صحافی کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ جیسے ہی نواز شریف کمرہ عدالت میں داخل ہوئے

اسی وقت بجلی چلی گئی جس پر نواز شریف نے وہاں موجود لوگوں سے سوال کیا کہ یہ اندھیرا اندھیرا کیوں ہے؟نواز شریف کے سوال پر صحافی نے جواب دیا کہ جناب آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی ہے ۔ بعدازاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایمرجنسی لائٹس میں ریفرنس کی سماعت کا آغاز کروایا۔

The post یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال لیکن پھر ایسا جواب ملا کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.