موسیقی سننے پر سزا سے متعلق حدیث درست ہے یا من گھڑت ؟سعودی عرب کے معروف عالم دین نے بڑا دعویٰ کردیا – اردو ٹاک

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں جامع الحیسن کے امام و خطیب اور معروف داعی شیخ عادل الکبانی نے کہا ہے کہ موسیقی سننے پر سزا سے متعلق مذکورہ حدیث من گھڑت اور درست نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جامع الحیسن کے امام و خطیب اور معروف داعی شیخ عادل الکبانی نے کہا ہے مزید پڑھیں

عوام کی جیب پر اربوں کا ڈاکہ، شہباز شریف کی حکومت کس چیز پر عوام سے زائد پیسہ وصول کر رہی ہے اور پیسہ کس کی جیب میں جا رہا ہے، عمران خان ایک اور سکینڈل سامنے لے آئے – اردو ٹاک

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کر دیا – اردو ٹاک

کراچی (نیوز ڈیسک) عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں شامل کرنے پر عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور معروف گلوکار سلمان احمد کی جانب سے ردعمل سامنے آیا مزید پڑھیں