
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکز ئی نے پی پی پی کی رہنما شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ ریمارکس بدھ کوچیئر مین سید خور شید شاہ کے زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکا مزید پڑھیں