امریکہ چین تجارتی جنگ اپنی انتہاء کو پہنچ گئی،امریکہ کو اپنے اقدامات کے باعث اب کیا کرنا ہوگا،ترجمان چینی وزارت خارجہ نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا – اردو ٹاک

بیجنگ(آئی این پی/شنہوا ) چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی تجارتی جنگ کے خلاف آخری دم تک لڑے گا ،چین امریکہ پر زوردیتا ہے کہ وہ محتاط فیصلے کرے ،امریکہ کی طرف سے اس قسم کے اقدامات صورتحال کی صحیح نشاندہی نہیں کرتے اور وہ چین کی اپنے حقوق اور مفادات کا مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی آمدن اور اثاثوں میں تضاد نیب نے سابق صدر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب میں شکایت کنندہ انعام الرحیم نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پرویز مشرف کے اثاثے ان کی آمدن سے زائد ہیں جبکہ ایف بی آر کے مطابق مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر مسلح پاک افواج کی دشمن پر دھاک بیٹھ گئی،،اپ ڈیٹ نظام کے ساتھ جدید ترین پاکستانی میزائل منظر عام پر آگئے – اردو ٹاک

اسلام آباد( آن لائن )یوم پاکستان پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر دفاعی و فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا جس کی وجہ سے دشمن پر دھاک بیٹھ گئی ،اپ ڈیٹ نظام کے ساتھ پریڈ میں رکھے گئے غزنوی، غوری، شاہین ، نصر ، ابدالی اور کروز میزائل اور پاکستان کے مزید پڑھیں