گزشتہ روز تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تباہی محض حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے جان بوجھ کر گرایا گیا، پائلٹ کی آخری گفتگو منظر عام پر آ گئی، لرزہ خیز انکشافات – اردو ٹاک

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) گیارہ فروری کو روس میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس میں سوار تمام 71 افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس طیارے کے پائلٹ کے آخری الفاظ سامنے آئے ہیں، طیارے کے کیبن میں حادثے سے قبل مزید پڑھیں

کئی ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پروازجہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹکنے لگ گیا مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، کلمہ طیبہ کا ورد، جہاز کیسے لینڈ کروایا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر آپ کے بھی اوسان خطا ہو جائینگے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسافر بردار جہازوں کے حادثات کی خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں ، سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹک گیا ، جہاز کے مسافر یہ منظر دیکھ مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب،بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا – اردو ٹاک

راولپنڈی( نیوزڈیسک ) پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کی جانب سے گزشتہ ایک سال میں چوتھا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا گیا ہے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے منگل کوبھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون کو پاکستانی مزید پڑھیں

بنی گالا غیر قانونی تعمیرات کیس، عمران خان کی دستاویزات کیساتھ گھر کا نقشہ منظور شدہ ہے یا نہیں ، تعمیرات غیر قانونی ہیںیا غیرقانونی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شور مچا ہوا ہے کہ عمران خان کی دستاویزات درست نہیں ہیں، آپ کے گھر کا نقشہ بھی منظور شدہ نہیں ہے، جو سلوک سب کے ساتھ ہوگا وہی آپ کے ساتھ ہوگا، جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب ایسا بھی کر سکتا ہے پاکستانیوں نے سوچا تک نہ ہو گا۔۔بھارت کو ایسا کام کرنے کی اجازت دیدی کہ اسرائیل میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے، اسرائیلی وزیراعظم نےکیا اعلان کر دیا – اردو ٹاک

واشنگٹن(آئی این پی ) اسرائیلی وزیر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز واشنگٹن میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے بھارتی ایئرلائن مزید پڑھیں

بحر مُردار کے کنارے – اردو ٹاک

بحرمُرداریعنی ڈیڈ سی ہماری پہلی منزل تھی‘ میں نے یہ سفر سعودی عرب کے تین نوجوان پاکستانی بزنس مینوں کے ساتھ کیا‘ نعیم ارشد بورے والا سے تعلق رکھتے ہیں‘ انجم فیاض کلر سیداں اور علی رضا راولپنڈی کے رہنے والے ہیں‘ یہ تینوں سعودی عرب گئے‘ کمپنی بنائی‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور مزید پڑھیں

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ،سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 7 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، اہم سیاسی جماعت کا امیدوار کامیاب – اردو ٹاک

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 7 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس 7 گھوٹکی پر گزشتہ دنوں رکن احمد علی پتافی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کرایا۔ ضمنی مزید پڑھیں

غریب ہوں ،وکیل کی خدمات حاصل نہیں کرسکتا ،سزا میں نرمی برتی جائے ،زینب کے قاتل عمران کی اپیل – اردو ٹاک

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے زینب کے قاتل عمران علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، عدالت نے مجرم کاعدالتی ریکارڈ اورجیل سپرٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالتی سماعت کے موقع پر زینب کے والد حاجی امین اپنے وکیل اشتیاق چوہدری کے ہمراہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور فاٹا کے رہنے والے پاکستانی شہریوں پردبئی کے ویزے کے لئے بڑی پابندی عائد کردی گئی،سینکڑوں افراد متاثر، لائنیں لگ گئیں – اردو ٹاک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا سے دبئی کے ویزے کے لئے وزارت خارجہ کا کریکٹر سرٹیفیکٹ اور پولیس کلیرنس کی شرط لازمی قرار دیدی گئی ہے پولیس کلیرنس کی رپورٹ متعلقہ ڈی پی اوز ، سی سی پی او پشاور کی جانب سے دیا جائے گا۔ جبکہ کریکٹرسرٹیفیکٹ وزارت خارجہ کی جانب سے دیا مزید پڑھیں

نواز شریف کو اگر سزا ہوئی تو یہ کام کرکے انہیں بچایا جا سکتا ہے، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ن لیگ کی سب سے بڑی مشکل ہی حل کر دی، طریقہ کار بتا دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افتخار چوہدری جو سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ہیں کا کہنا ہے کہ نیب میں نواز شریف کو سزا ہوئی تو فوری طور پر صدارتی معافی مل سکتی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت سپریم کورٹ میں کوئی پی سی مزید پڑھیں