مرغی کا گوشت کھانے کے قابل ہے یا نہیں ،رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش – اردو ٹاک

لاہور(این این آئی)مرغیوں کو دی جانیوالی خوراک سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے جبکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جب تک معاملہ عدالت میں ہے فیصل مسعودکو تبدیل نہ کیا جائے سماعت کے دور ان چیف جسٹس نے دوران سماعت استفسار مزید پڑھیں

سچے اور کھرے مسلمان – اردو ٹاک

جون ایلیا اردو شاعری کے اوتار تھے‘ وہ شعر نہیں کہتے تھے وہ شعر کو جنم دیتے تھے‘ آپ ان کا کوئی شعر پڑھ لیں‘ آپ کو یہ صرف دو مصرعوں کا جوڑ محسوس نہیں ہو گا‘ آپ اسے حدیث دل اور آیت خیال پائیں گے‘ آپ اگر اردو سیکھنا اور اردو شاعری کو سمجھنا مزید پڑھیں

ن لیگ کا کلین سویپ کا خواب دھرے کا دھرا رہ گیا، پنجاب سے تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری سرور نے اتنے ووٹ لیے کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، تعداد جان کر حکمران جماعت بھی ششدر – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات میں پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ 11 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک سیٹ تحریک انصاف کے چوہدری سرور کے حصے میں آئی اس طرح تحریک انصاف کے ایک سیٹ جیت جانے کی وجہ سے ن لیگ کا کلین سویپ کا خواب ادھورا رہ گیا۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

سینٹ الیکشن۔۔ن لیگ کے ارکان اسمبلی کی دو نمبری رنگے ہاتھوںپکڑی گئی،دھاندلی کیلئے کیا انوکھا طریقہ اختیار کر رکھا تھا، پی ٹی آئی نے عین وقت پر دھاندلی کا سراغ لگا لیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی جانب سے سینٹ انتخابات میں بھی حکومت پر دھاندلی کا الزام، تحریک انصاف کی بیلٹ باکس کھول کر چیک کئے جانے کی درخواست پریذائیڈنگ افسر نے مستر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی نے حکومتی اراکان پر سینٹ الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نوازشریف اور مریم نوازنے بلیو ایریا میں واقع بیکری سے کتنے ہزار کے جوس اور سموسے خریدے؟ رقم اتنی زیادہ کہ لوگ سوچ میں پڑ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری آمد، خریداری کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری میں اچانک آمد نے سب مزید پڑھیں

سینیٹ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے 13ووٹ کیسے ضائع ہوگئے؟ حیرت انگیزانکشافات – اردو ٹاک

لاہور( این این آئی)نہال ہاشمی کی نشست پر سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت کے 1 1ووٹ مسترداور 2 منسوخ ہونے پر تشویش ظاہر کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں اراکین کیلئے دوبارہ بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ہے، آج ہفتہ کے روز ووٹنگ سے قبل بھی اراکین اسمبلی کے تشکیل دئیے گئے مزید پڑھیں

’’فوری طور پر یہ کام کریں ورنہ سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے ‘‘ عدالت نے الیکشن سے ایک دن پہلے کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا – اردو ٹاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن کو سردار بلدیو کمار سنگھ کے حلف اٹھانے سے مشروط کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار کے حلف اٹھانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی گئی ، درخواست گزار نے موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ کل سینٹ کا مزید پڑھیں

نواز شریف عدلیہ کو گالیاں دے رہے ہیں جبکہ فوج کا نام لئے بغیرتنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،اعتزاز احسن کا نجی ٹی وی کو انٹرویو – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹراعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے جبکہ فوج کا نام لئے بغیرتنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں نواز شریف نے عدالت میں نعلی دستاویزات پیش کی عدالت کو زبان سے نہیں اپنی قلم سے بات کرنا چاہئے شہباز شریف فوج مزید پڑھیں

فیصل سبحان کے حوالے سے شہباز شریف کے دعوے حقیقت یا جھوٹ؟عمران خان اہم دستاویزات سامنے لے آئے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل سبحان کے حوالے سے شہباز شریف کے دعوے حقیقت یا جھوٹ؟ عمران خان نے اہم دستاویز سماجی میڈیا پر ڈال دیں جس میں پی ٹی آئی رہنماوٗں نے شہباز شریف سے فیصل سبحان سے متعلق اہم سوال بھی پوچھ لئے ۔پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے کہا کہ خود کو مزید پڑھیں

بھارت نے خطے میں بازی ہی پلٹ کر رکھ دی، پاکستان کے بعد چین کا وجود بھی خطرے میں پڑ گیا۔۔چین کے چپے چپے کو نشانہ بنانے سمیت دنیا کو کتنی بار نیست و نابود کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ؟خوفناک ہتھیار میدان میں لے آیا ‎ – اردو ٹاک

نئی دہلی (آن لائن)دنیا میں ایٹمی پروگراموں پر نظر رکھنے والے امریکہ کے جوہری ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت اپنے جوہری ہتھیاروں کی مسلسل جدید کاری اور توسیع کر رہا ہے اور اس کی جوہری تیاریوں کے نشانے پر اب پاکستان نہیں بلکہ چین ہے۔جمعرات کو امریکی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں