تباہ کن باؤلنگ،پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143رنز سے شکست دیدی – اردو ٹاک

کراچی(آئی این پی)پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرادیا،پاکستان کی طوفانی بالنگ نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن تباہ کردی۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بالرز کی مزید پڑھیں

اورنج لائن تعمیراتی منصوبے نے ایک اور شہری کی جان لے لی،لرزہ خیز واقعہ، پولیس نے واقعہ کے ذمہ دار ملزم کو گرفتارکرلیا – اردو ٹاک

لاہور( این این آئی)اورنج لائن تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والی کرین نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،پولیس نے ڈرائیور کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حراست میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والی کرین نے پرانی انار کلی کے رہائشی موٹر سائیکل مزید پڑھیں

قتل کی جھوٹی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،میں نے تو مذاق کیا تھا 15پر کال کرنیوالی عورت کا بیان،ایسی عبرتناک سزا مل گئی کہ دوبارہ ’’مذاق‘‘ نہیں کرے گی – اردو ٹاک

دریاخان (آئی این پی)بھائی کے قتل کی پولیس کو اطلاع جھوٹی نکلی پولیس کی دوڑیں کچہ نشیب میں پولیس کئی گھنٹے تک واقعہ کو تلاش کرتی رہی فون بند موبائل فون ڈیٹا سے نمبر کا سراغ لگایا گیا کال کرنے والی عورت نے مذاق میں کال کی ۔تفصیلات کیمطابق پولیس کو 15پر ایک عورت کی مزید پڑھیں