
شہزادہ بندر بن سلطان بن عبدالعزیز سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن ہیں‘ یہ 22 برس امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر رہے‘یہ سعودی عرب کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ بھی رہے‘ شہزادے نے افغان جنگ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا ‘ اکتوبر 2006ءمیں ان کی آپ بیتی مزید پڑھیں