امریکہ کی اسلام دشمنی، آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا – اردو ٹاک

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی آسٹریلیا کی مسلمان لکھاری اور سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیاجبکہ امریکا پہنچنے پر دوسری ہی پرواز کے ذریعے واپس آسٹریلیا روانہ کردیا گیا۔سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید ایک اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا آئیں تھیں۔ یاسمین عبدالمجید مزید پڑھیں

دبئی میں رہائش پذیر غیر ملکیوں کے لیے اہم خبر، مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی، سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہو گی – اردو ٹاک

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انھیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس اپنے پاسپورٹس چھوڑنے یا ضامنوں کو حوالے مزید پڑھیں

پی آئی اے کو برباد کرنیوالے دشمن اور غدار ہیں،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز ریمارکس جاری کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 2008 سے 2018 تک کے تمام ایم ڈیز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں چیف مزید پڑھیں