سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف کی تشریح میں معروف مصنف مائیکل ایچ ہارٹ کی کس کتاب کا حوالہ دیا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس بار کسی ناول کا سہارا نہیں لیا تاہم معروف مصنف مائیکل ایچ ہارٹ کی کتاب تاریخ کی سو بااثر شخصیات کا حوالہ دیا ہے کتاب تاریخ کی سو بااثر شخصیات میں مصنف نے محمد رسول اللہ کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ ’’غیر قانونی‘‘ ہے کیونکہ ۔۔۔! نواز شریف کے ساتھ اب مزید کیا ہو گا؟ عارف نظامی نے بڑی پیش گوئی کر دی – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میں اسے غیر قانونی سمجھتا ہوں کہ آپ ہر ایک شخص کو ایک ہی لاٹھی سے ہانک رہے ہیں جس کی مثال آج کا فیصلہ ہے کہ جہانگیر ترین کو بھی تاحیات نااہل قرار دے دیا مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس: راؤ انوار کی شوٹر ٹیم کا رکن پولیس اہلکار گرفتار – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی شوٹر ٹیم کے رکن پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حساس ادارے اور پولیس اسپیشل یونٹ نے مشترکہ کارروائی کرکے کانسٹیبل شکیل کو گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق کانسٹیبل شکیل، نقیب کو قتل کرنے والی ٹیم مزید پڑھیں