حکومت کا آخری سال میں بڑا جھٹکا، ڈالر کی قیمت میں کتنی زیادہ کمی ہوئی؟ جولائی 2017ء میں ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنے کا تھا؟ افسوسناک انکشافات – اردو ٹاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2017-18ء کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپیہ 10 فیصد گھٹ گیا، جولائی 2017ء میں 105 روپے پر ٹریڈ کرنے والا ڈالر اب 116 روپے سے بھی زائد کا مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟ – اردو ٹاک

سیؤل(آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان کی ملاقات سرحدی علاقے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خواجہ محمد آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن اسلا م آباد ہائی کو رٹ کی جانب سے خواجہ محمد آصف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف مزید پڑھیں