الیکشن کمیشن نے راولپنڈی میں یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال کے ترقیاتی فنڈز روک لیے ہیں، 50 کروڑ روپے خزانے میں موجود ہیں لیکن ریلیز نہیں کئے جا رہے ،چیف جسٹس سے درخواست ہے آپ مہربانی فرما کر صرف اس ہسپتال کیلئے فنڈز جاری کرا دیں‘ ہزاروں مریض آپ کو دعائیں دیں گے،جاوید چودھری کا تجزیہ – اردو ٹاک

میں پروگرام کے شروع میں چیف جسٹس آف پاکستان سے انسانی ہمدردی کے تحت ایک چھوٹی سی درخواست کرنا چاہتا ہوں حکومت راولپنڈی میں یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال بنا رہی تھی‘یہ 260 بیڈ کا ٹیچنگ ہسپتال ہے‘ کام آخری مراحل میں ہے لیکن الیکشن کمیشن نے اس ہسپتال کے ترقیاتی فنڈز بھی روک لئے مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حملہ ، میزائلوں کی بارش ،اہم ترین شہر کو نشانہ بنا دیا گیا، بڑے حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات – اردو ٹاک

(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پر حوثیوں نے میزائلوں کی بارش کر دی، جانی نقصان کی اطلاع۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے حوثیوں باغیوں نے سعودی عرب پر چار بیلسٹک میزائل داغے جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا تاہم میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور جاگتا ہے تو قوم جاگتی ہے، نیا پاکستان بنانا ہے تو مستقبل کے لاتحہ عمل کا تعین کرنا ہو گا‘خوشحالی کیلئے عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا،کیا آپ اپنے ملک میں انصاف نہیں چاہتے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کا عوام سے سوال – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ لاہور جاگتا ہے تو قوم جاگتی ہے، منزل قریب آ گئی ہے نیا پاکستان بنانا ہے تو مستقبل کے لاتحہ عمل کا تعین کرنا ہو گا،قوم نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو مواقع مزید پڑھیں