شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟ – اردو ٹاک

سیؤل(آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان کی ملاقات سرحدی علاقے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خواجہ محمد آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن اسلا م آباد ہائی کو رٹ کی جانب سے خواجہ محمد آصف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے بعد عمران خان کے قریبی دوست کو بھی نااہل قرار دیے جانے کا امکان – اردو ٹاک

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی پارلیمنٹ میں قانون میں ترمیم ہونے تک ہے، آئندہ پارلیمنٹ کے قیام کے بعد 62ون ایف بھی 58ٹو بی کی طرح قصہ پارینہ بن جائے گا ،وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

ایک اور ڈبل شاہ نے انت مچا دی، سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، شہریوں کو رقم ڈبل کرنے کے خواب دکھا کر 35ارب روپے لے اڑا،یہ شخص کون ہے اور اسکا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کیا تعلق ہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دادو سمیت سندھ کے 20 سے زائد علاقوں کے ہزاروں شہریوں اور دیہاتیوں کو ڈان گولو نے لوٹ لیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مبینہ حکومتی اور انتظامی سرپرستی میں سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا افراڈ سامنے آیا ہے۔ جس میں 35ارب روپےسے ہزاروں شہری ہاتھ دھو بیٹھے، موٹر سائیکلز کی مزید پڑھیں

ملک میں خادم رضوی اور ساتھیوں جیسے لوگوں کو سیاسی مقاصد کے لئے آگے لایا جاتاہے ،میری تقریر چیف جسٹس صاحب کے لئے نہیں تھی ،احسن اقبال کی ایک اورقلابازی،وضاحت کردی – اردو ٹاک

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں خادم رضوی اور ان کے ساتھیوں جیسے لوگوں کو سیاسی مقاصد کے لئے آگے لایا جاتاہے ،اس کے نتائج بعد میں پوری قوم کو بھگتنے پڑتے ہیں ، میں نے ملک کی خدمت میں پوری عمر لگا مزید پڑھیں

نئی افغان پالیسی: طالبان کا امریکا کے خلاف آپریشن ‘الخندق’ شروع،آپریشن کے دور ان کس کس کو نشانہ بنایاجائے گا؟دھماکہ خیز اعلان، کھلبلی مچ گئی – اردو ٹاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے امریکا کی جانب سے نئی افغان پالیسی کے اعلان کے مقابلے میں غیر ملکی فورسز کے خلاف نئے آپریشن ‘الخندق’ کا اعلان کیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبا ن امریکا کو افغانستان سے بے دخل کرنے کیلئے الخندق آپریشن کا آغاز کررہے ہیں جس میں حکومت، افغان فورسز اور مزید پڑھیں

ٹرمپ نے پاکستانی ایجنسی ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی،وجہ بھی سامنے آگئی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرکو سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام جاری کرنے والے شخص کی تلاش کیلئے پاکستان سے مدد طلب ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد شعیب نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جو افراد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرتے ہیں ان مزید پڑھیں

منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ، وہ غصے میں ہے ،اس کے بعض مطالبات جائز ہیں ،پاک فوج کے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے بڑا اعلان کردیا – اردو ٹاک

پشاور(آ ن لائن)کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے احکامات کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)سے مذاکرات کے لیے ایک جرگہ بنا لیا گیا ہے جس نے منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جرگہ میں سیاستدان مزید پڑھیں

اپریل کے بعد سیلاب سونامی پلس ،عمران خان نے بہت بڑی زبردست وکٹ گرانے کا اعلان کردیا، کون شامل ہورہاہے؟کھلبلی مچ گئی – اردو ٹاک

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہت بڑی زبردست وکٹ گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 اپریل کے بعد سیلاب سونامی پلس بننے والا ہے، عوام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہیں ،وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرتی جواپنے لوگوں پرپیسہ خرچ نہیں کرتی، اداروں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے بینرز پر عمران خان کیساتھ آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر آویزاں۔۔یہ کام کس نے کروایا؟پتہ چل گیا – اردو ٹاک

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ پی ٹی آئی امیدواروں نے انتخابی پینا فلیکسز پر عمران خان کے ساتھ آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر لگوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 80سے تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ اور صوبائی حلقے پی پی 53کے امیدوار مہر ناصر حسین آرمی چیف اور چیف جسٹس مزید پڑھیں