پرویز مشرف کو مشورہ دیا انہیں ’’جپھا‘‘ڈال لیں لیکن۔۔۔! نواز شریف آصف زرداری کیخلاف کیا کرنا چاہتے تھے جس پر انکار کیا؟ چودھری شجاعت کے مزید حیرت انگیزانکشافات – اردو ٹاک

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے پرویز مشرف سے اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی شکایت کی تھی ، نواز شریف آصف زرداری کے خلاف منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ بنوانا چاہتے تھے ،پرویز مشرف کے نزدیک میر ظفراللہ جمالی بہت سست تھے اور وہ کہتے تھے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

درندگی کی تمام حدیں پار،چیچہ وطنی میں8سال کی بچی کا ریپ، درندوں نے اسی پر بس نہ کیا،معصوم کیساتھ وہ کچھ کردیاآپکی روح تک کانپ اٹھے گی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد جلانے کے واقعہ پر شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیچہ وطنی میں دل کو دہلا دینے والا  پیش آیا ہے  جہاں دوسری کلاس کی طالبہ 8 مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چھ سوال – اردو ٹاک

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جواب نے قوم کے باقی طبق بھی روشن کر دیئے‘ وزیراعظم نے فرمایا ”امریکا میں میرادورہ نجی تھا‘ میں چالیس سال سے امریکا جا رہا ہوں‘ سیکورٹی سے بھی گزر رہا ہوں‘ میں نے اس بار بھی تلاشی دی‘ میری کوئی ہتک نہیں ہوئی‘صدر بل کلنٹن بھی سیکورٹی سے گزرتے مزید پڑھیں

پنجاب کے اہم شہر میں جنسی درندے بے لگام، کپڑا خریدنے جانے والی دو بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان گرفتار، افسوسناک انکشافات – اردو ٹاک

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے نے حیوانیت کی چادر اوڑھ لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں درندگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔ دو بہنیں کپڑا خریدنے کے لیے بازار گئیں تو دکان دار اپنے ایک دوست کے ساتھ انہیں کپڑا دکھانے کے بہانے گودام میں لے گیا۔ مزید پڑھیں

2013تا 2018 ،قومی اسمبلی کے کل 468اجلاس،جانتے ہیں سب سے کم اور زیادہ کن کن ارکان نے شرکت کی؟رپورٹ میں حیران کن انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد(آن لائن) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمد اور خاتون رکن کرن حیدر نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے زیادہ بار شریک ہوکر ریکارڈ قائم کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے کم شرکت کا ریکارڈ علی محمد مہر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حصے میں آیا۔فری مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے بعد ایم کیو ایم کے ایسے رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر آگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، ’’بھائی‘‘ کو منانے کے لیے وفد پہنچ گیا – اردو ٹاک

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے رہنما شبیر قائم خانی سے رابطہ کرکے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف سے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی انہیں اپنی جماعت میں شامل ہونے کی دعوت دی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طالب علم کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے سفارتکار نے پولیس کے خلاف ایسا کیا اقدام کیا کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دیکھتے ہی رہ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا، پولیس نے ڈیفنس اتاشی کو امریکی سفارت خانے کے حوالے کر دیا اور اس کی لینڈ کروزر گاڑی کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ واضح رہے کہ ایس مزید پڑھیں

شام پھر لہو لہان ،دوما اورالباب میں کیمیائی حملے اور دھماکوں میں78افراد ہلاک – اردو ٹاک

دوما، دمشق(سی پی پی) شام کے علاقوں دوما اورالبابمیں دھماکوں اورکیمیائی حملے میں 78افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کم از کم 70 افراد ممکنہ طور پر زہریلی گیس کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔وائٹ ہیلمٹس نامی امدادی تنظیم نے تہ مزید پڑھیں

روز روز ٹریفک بلاک اورمشکلات کاڈراپ سین، اب کوئی بھی مال روڈ پر جلسے، ریلی اور دھرنے کی کوشش کرے اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے ؟دھماکہ خیز احکامات جاری – اردو ٹاک

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے مال روڈ لاہورکو ریڈ زون ڈکلیئر کر دیا، جلسے، ریلی اور دھرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجرریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ مزید پڑھیں

اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار مزید پڑھیں