فنانس بل 2018 ایکٹ بن گیا، 7 ہزارسے زائد اشیاء مہنگی – اردو ٹاک

اسلام آباد(یو این پی) فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق کردیا گیا۔میڈیا کے مطابق فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب مزید پڑھیں

لاہور میٹرو 30 ارب ۔۔۔ راولپنڈی میٹرو 43 ارب، پشاور میٹرو 50 ارب سے 70 ارب روپے تک جا پہنچی، کے پی کے حکومت کی قلعی کھل گئی، حیران کن انکشافات – اردو ٹاک

پشاور (نیوز ڈیسک) عام انتخابات سے قبل پشاور میں ٹرانزٹ منصوبے کو مکمل کرنے کی تگ و دو میں اس منصوبے کی لاگت میں چالیس فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ جو منصوبہ 49.3 ارب میں مکمل ہونا تھا وہ اب 69.3ارب روپے میں مکمل ہو گا۔ اس منصوبے کے فنانس کے سربراہ نے حکومت کو مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی کو پارٹی میں واپس لینے کا فیصلہ نواز شریف کو بھاری پڑ گیا، ن لیگ میں بغاوت ہو گئی – اردو ٹاک

ملتان (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی دوبارہ ن لیگ میں شمولیت پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی رہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، اعلیٰ قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی مزید پڑھیں

دھماکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد نواز شریف نے ایسا کام کر دیاکہ وہاں موجود صحافی منہ دیکھتے رہ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف پریس کانفرنس کے بعد سوالوں کے جواب دئیے بغیر چلے گئے کہتے ہیں کہ آپ کے سوالوں کے جواب دینے کیلئے بہت دن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب مزید پڑھیں

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا – اردو ٹاک

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار دے دیا۔ نیب لاہور نے 14مئی کو ایک خط کے ذریعے فیصلہ جاری کیا مزید پڑھیں

پی آئی اے طیاروں کے انجنوں کی بیرون ملک مرمت سے متعلق بڑا سکینڈل منظر عام پر،انجنز کی مرمت پر اربوں روپے کیسے اُڑادیئے گئے ؟ حیرت انگیزانکشافات – اردو ٹاک

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے طیاروں کے انجنوں کی بیرون ملک مرمت سے متعلق ایف آئی اے نے تفصیلات طلب کر لیں، طیاروں کی مرمت میں مبینہ طور پر اربوں روپے خرچ کیے گئے تھے۔زرائع کے مطابق پی آئی اے طیاروں کے انجنوں کی بیرون ملک مرمت سے متعلق ایف آئی اے نے بیرون مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان – اردو ٹاک

اسلام آباد(اے این این) ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے 12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کاکہنا تھا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں مزید پڑھیں

مہمانداری، فون اور پیٹرول کے اخراجات ،وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے رواں مالی سال کتنے کروڑ خرچ کئے ؟ حیرت صرف ہیلی کاپٹر کے کرائے کی مد میں کتنے کروڑ اُڑادیئے گئے ؟ حیرت انگیز انکشافات – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے رواں مالی سال صوابدیدی فنڈ کے لیے بجٹ میں منظور شدہ رقم سے 150 فیصد زیادہ رقم خرچ کی، وزیر اعلی آفس کے مہمانداری، فون اور پیٹرول کے اخراجات بھی مختص رقم سے 124 فیصد زیادہ ہوئے ۔ذرائع کے مطابق گڈ گورنس میں شائد بجٹ کے مطابق اخراجات کرنا شامل مزید پڑھیں

نوازشریف کی جانب سے 4.9 ارب ڈالر بھارت بھجوانے کے معاملے پرچیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو طلب کئے جانے کے بعد خطرے کا احساس ہونے پرخود حکومت نے ہی بڑا سرپرائز دیدیا – اردو ٹاک

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی سخت تنقید اور چیئرمین قومی احتساب بیورو کی جانب سے نواز شریف کا سارا کچا چٹھا کھولنے کے ڈر سے حکومت نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج منگل کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا ہے اجلاس میں نوازشریف کی جانب سے مزید پڑھیں

محمد عامر کی بال میں سو ئنگ کیسے واپس آسکتی ہے ؟ اظہر محمود نے’’گر‘‘ بتا دیا – اردو ٹاک

لندن( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہرمحمود نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی سوئنگ بحال کرانے پر نگاہیں مرکوز کردی ہیں جن کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کو باؤ لنگ کے دوران کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے جن کو دور کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں