نا انصافی کر نے والوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ،اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں پاکستان میں ووٹ کو عزت ملے،ووٹ مانگنا چھوڑ دوں گا ۔۔۔۔۔نواز شریف نے عمران خان کو نیا چیلنج دے دیا – اردو ٹاک

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سارا پاکستان 2018ء کے الیکشن میں لودھرا ں بننے والا ہے ٗ نا انصافی کر نے والوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ٗ اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں ووٹ کو عزت ملے ٗ مزید پڑھیں

’’دنیا کی 75طاقتورترین شخصیات کی فہرست جاری ‘‘ پاک فوج کے سپہ سالار قمر جاوید باجوہ طاقتور ترین شخصیات میں کتنے نمبر پر آگئے ؟ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا ‎‎ – اردو ٹاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) معروف جریدے فوربز نے 2018کی75 طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاک فوج کی آرمی چیف کو 68واں نمبر دیا گیا ۔ معروف رسالےفوربز نے سنہ 2018 کیلئے دنیا کی 75 طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

Reasonable – اردو ٹاک

میں ٹوائلٹ سے باہر نکلا تو وہ سامنے کھڑے تھے‘ مجھے دیکھ کر غصے سے بولے ”آپ نے یہ نیا ائیرپورٹ دیکھا“ میں نے ہنس کر جواب دیا ”ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے‘ یہ انٹرنیشنل لک دینے والا پاکستان کا پہلا ائیرپورٹ ہے“ وہ چڑ گئے اور بولے ”آپ ٹوائلٹ دیکھیں‘کتنے گندے اور بدبودار ہیں“ میں مزید پڑھیں