ے کار اور بیمار شخص – اردو ٹاک

مخدوم جاوید ہاشمی میں بے شمار خامیاں ہیں مثلاً یہ کسی بھی وقت کسی بھی معمولی سی بات پر آپ کے خلاف تیسری عالمی جنگ چھیڑ سکتے ہیں‘ یہ نہ صرف مرنے مارنے پر تیار ہو جائیں گے بلکہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت بھی آپ کے کھاتے میں ڈال دیں گے‘ یہ آپ کی مزید پڑھیں

این اے 120نوازشریف کی اہلیہ نے طویل عرصے سے حلف نہیں اُٹھایا،وہ نااہل ہوگئیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 120 سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد نوازشریف کی اہلیہ نے بیماری کے باعث حلف نہیں اٹھایا لیکن وہ پھر بھی رکن قومی اسمبلی ہی رہیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس مزید پڑھیں

لاہور میں مردے کیخلاف مقدمہ درج،سنگین الزام عائد کردیاگیا – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے مردہ صارف کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کر ادیا ۔ ایس ڈی او اسلامیہ پارک سب ڈویژن نوید شاہنواز کی مدعیت میں تھانہ سمن آباد میں درج کرائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ مزنگ کا رہائشی میاں جلال ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری مزید پڑھیں

پاکستان کے دینی مدارس میں کیا ہو رہا ہے؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ترک صدر اردگان کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ میں مدارس کے خلاف نہیں ہوں مگر ہم لوگوں نے اس کی اصل روح کو کھو دیا ہے، پاکستان آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان بھی مزید پڑھیں

المناک سانحہ،60زائرین ڈوب گئے،13کی لاشیں نکال لی گئیں،20افراد کوبچالیاگیا،امدادی کارروائیاں جاری – اردو ٹاک

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے بوھارا کے قریب سمندر میں زائرین کی کشتی ڈوبنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 20 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔کشتی میں خواتین اوربچوں سمیت 60سے زائدزائرین سوارتھے۔ڈی سی ٹھٹھہ نے13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ڈی سی ٹھٹھہ نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

حلف اٹھائے بغیر بھی کیاکلثوم نواز رکن اسمبلی ہیں یا نہیں آئین کیا کہتا ہے؟تحریک انصاف کو جواب مل گیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(سی پی پی ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 120 سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد نوازشریف کی اہلیہ نے بیماری کے باعث حلف نہیں اٹھایا لیکن وہ پھر بھی رکن قومی اسمبلی ہی رہیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا مزید پڑھیں

ہوشیار،خبردار ،اپنے اے ٹی ایم ،ڈیبٹ کارڈزان پٹرول پمپس شاپنگ مالزاور ریسٹورانٹس پر ہرگز استعمال نہ کریں – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اے ٹی ایم ہیکرز نے چھ سو سے زائد صارفین کے اکائونٹس کا صفایا کر دیا، کروڑوں روپے اڑالئے گئے۔پچھلے دنوں میڈیا میں آنیوالی یہ وہ خبر تھی جس نے سینکڑوں پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادئیے تھے  لیکن بات اب اس سے بھی آگے بڑھ گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

طاہر القادری کو پراسرار کال موصول،کال کرنیوالے نے انہیں ایسا کیا کہا کہ ہزاروں کارکنوںکیساتھ سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ لینے اور عمرہ پر جانے کا پروگرام فوراََ کینسل کر دیا، دھماکہ خیز انکشاف – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جہان پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز طاہر القادری نے عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنوں سمیت سول سیکرٹریٹ جا کر جسٹس باقر نجی رپورٹ حاصل کرنے کا ارادہ ایک پراسرار ٹیلی فون کال پر ملتوی کیا تھا۔ رپورٹ میں مصدقہ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عوامی تحریک مزید پڑھیں

آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی – اردو ٹاک

لاہور(سی پی پی )سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ انصاف کے حصول کیلئے آپ کے ساتھ ہیں، شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے۔ترجمان عوامی مزید پڑھیں

سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ،عالمی بحران – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے سمندری زندگی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے سمندروں سے متعلق ادارے کی سربراہ لیزا سوینسن نے کہا ہے کہ حکومتوں، کمپنیوں اور لوگوں پلاسٹک کی آلودگی سے بچنے کے لیے تیزی سے عمل کی ضرورت ہے۔انھوں نے مزید پڑھیں