سابق وزیراعظم نواز شریف پر غداری کا مقدمہ،لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا – اردو ٹاک

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے نواز شریف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے پاکستان زندہ باد پارٹی کی جانب سے دائر درخواست پر 16 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سناتے ہوئے اس درخواست کو درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

(ن)لیگ کے 5سالہ دور حکومت میں ملکی قرضے دگنے ہو گئے، جانتے ہیں ہر پاکستانی کتنے روپے کا مقروض ہوگیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے مجموعی قرضوں میں دگنا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں حجم اٹھائیس ہزار دو سو ستانوے ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ادھارکے بوجھ میں خطرناک اضافے سے ہرپاکستانی ایک لاکھ چھتیس ہزارکامقروض ہوگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 5سالہ دورمیں ادھارکا ہندسہ ڈبل ہوتے ہوئے ملک کے مجموعی قرضے14 ہزار 318 ارب سے مزید پڑھیں

خبرکا سورس معلوم کرنے کی کوشش، خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے حامد میر کے ساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ انہوں نے چند منٹ میں ہی ہاتھ کھڑے کر دیے؟ حیرت انگیز انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اور نامور صحافی حامد میر اپنے ایک انٹرویو میں بتاتے ہیں کہ یہ اگست 1990ء کی بات ہے۔ میں ایک نوجوان رپورٹر تھا۔ میں نے جنگ لاہور میں ایک شام خبر فائل کی کہ صدر غلام اسحق خان نے بے نظیر حکومت برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

بجلی کا بڑابریک اؤن ‘اسلام آباد ،پنجاب اورخیبر پختونخوا ہ کے علاقوں میں بجلی منقطع ،طویل بندش ،معمولات زندگی بری طرح متاثر ،سندھ اور بلوچستان پر اثر کیوں نہیں پڑا؟ حیرت انگیزانکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد/لاہور/پشاور( این این آئی ) گدو اور مظفر گڑھ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث بجلی کے بریک اؤن سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،پنجاب اورخیبر پختونخوا ہ کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، انجینئرز اور عملے نے فالٹ کو دور کرنے کیلئے فوری کام شروع کرکے کئی مزید پڑھیں

یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال لیکن پھر ایسا جواب ملا کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ اندھیرا اندھیرا کیوں ہے؟نواز شریف کا احتساب عدالت میں داخل ہوتے ہی سوال، آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی، صحافی کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ جیسے ہی نواز شریف کمرہ عدالت میں داخل ہوئے اسی وقت بجلی چلی مزید پڑھیں

ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری – اردو ٹاک

اسلام آباد (آن لائن)ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری راؤ تحسین پہلے پی مزید پڑھیں

نوازشریف کونشان عبرت بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا، ممبئی حملوں کا اعتراف کرنے کے بعد اب غداری کا مقدمہ چلاکر کس قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی؟ بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز نے مضحکہ خیز دعوے کردیئے – اردو ٹاک

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی میڈیا پر پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈے کا سلسلہ نہ تھم سکا جبکہ بھارتی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ نوازشریف کو ممبئی حملوں کے اعتراف کی پاداش میں جیل بھیجا جاسکتا ہے ۔انڈیا ٹائمز میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کو مزید پڑھیں

مستونگ کیڈٹ کالج میں اساتذہ کے طالبعلموں پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل،جانتے ہیں طلبا پرتشدد کے کون سے طریقے استعمال کئے جاتے ہیں؟ – اردو ٹاک

مستونگ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے کیڈٹ کالج میں اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں پر مبینہ تشدد اور مرغا بنا کر لاٹھی سے پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صوبائی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کرکے 3 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مستونگ کیڈٹ کالج میں اساتذہ مزید پڑھیں

کل کی داستان – اردو ٹاک

میری کل احسن اقبال سے بات ہوئی‘ آواز کی توانائی واپس آ چکی تھی‘ وہ گرم جوش لہجے میں بولے ”اللہ تعالیٰ نے کرم کیا‘ مجھے لاہور سے ایک بزرگ کا فون آیا‘ میں نے بات سننے کےلئے جوں ہی فون کان کے ساتھ لگایا‘ ٹھاہ کی آواز آئی اور فون میرے ہاتھ سے گر مزید پڑھیں

دورہ پاکستان ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سرپرائز دیدیا،پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری  – اردو ٹاک

والنگٹن (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ کر لیا ہے جو ان دنوں اپنی رپورٹ مرتب کر نے میں مصروف ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو پاکستان میں بھی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تصدیق مزید پڑھیں