پاکستان قوانین تبدیل کرکے اسرائیلی کمپنی سے کیا خرید رہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں مبینہ طور پر اسرائیل کی کمپنی سے کروڑوں روپے کی میڈیکل مزید پڑھیں

پاکستان پر نئی امریکی پابندیاں عائد،عملدرآمد شروع،وائٹ ہاؤس سے اہم اعلان کردیاگیا – اردو ٹاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو ہیلی کاپٹرز دینے سے معذرت کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی ہے جس بناء پر پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس طرح پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ اور بچے بھی پھنس گئے،بڑا حکم جاری کردیاگیا – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو لاہور نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کو آج دو نومبر کیلئے طلبی کے سمن جاری کر دئیے جبکہ ان کے دو صاحبزادوں کو 6نومبر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا گیا،نیب نے ایل ڈی اے سے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب لاہور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سرکاری ائیر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام  – اردو ٹاک

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی سرکاری ائیر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا ،پائلٹ اور اس کی والدہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاگیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق قومی فضائی کمپنی بیمان بنگلا دیش ائیر لائنز کا طیارہ ہائی جیک مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ایک اور بڑا’’یوٹرن ‘‘لے لیا ،شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز اعلان – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی – اردو ٹاک

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے بلے باز شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے زمبابوے کے خلاف آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 212 رنز بنائے۔ دونوں بیٹسمینوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں سکور مزید پڑھیں

سمندری طوفان، خشک سالی اور سیلاب ،دنیا بڑی تباہی کے دھانے پر،24 بین الاقوامی اداروں کے ماہرین کی تیار کردہ رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات – اردو ٹاک

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید موسمیاتی حالات کے باعث گزشتہ سال کے دوران معیشت کو مجموعی طور پر129ارب ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے ،ان نقصانات میں انسانی اموات اور انسانوں کے زخمی ہونے کے نقصانات شامل نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت سمیت 24 بین الاقوامی اداروں کے ماہرین کی طرف مزید پڑھیں

پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے بارے کچھ کہا نہیں جاسکتا، ایمرجنگ ایشیاء کپ پاکستان میں ہی کھیلا جائیگا۔سابق کپتان اور لیجنڈ عبدالحفیظ کاردار کے نام سے منسوب سکول کرکٹ چمپئن شپ کی اختتامی تقریبت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

لاہور،پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو بڑی سزا سنادی گئی – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 6ماہ قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ سید علی جواد نقوی نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔درخواست گزار شاہدرہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے موقف مزید پڑھیں