ایک دن سمندروں میں تحقیق کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں سمندروں میں تحقیق کرنے اور کسی بھی قسم کے مرمتی کام کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔آبی آلات بنانے والی کمپنی کونگسبرگ کے رچرڈ ملز نے کہا کہ ‘ہم عام طور پر لوگوں کو سانپوں سے دور رہنے کو کہتے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں

قادیانیوں کے خلاف تقریر کے بعد جب کیپٹن(ر)صفدر گھر پہنچے تو نواز شریف نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا، مریم نواز کے سنسنی خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قادیانیوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریر کیپٹن (ر)صفدر کی ذاتی رائے، یہ نہ تو پارٹی پالیسی ہے اور نہ ہی پارٹی کا موقف ،تقریر پر باز پرس کی گئی اور ڈانٹ بھی پڑی، مریم نواز کی نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میںگفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی نے اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی ویڈیوز جاری کردی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی حیران کن ویڈیوز جاری کردیں۔ایبٹ آباد کے کمپائونڈ میں فلمائی گئی ان ویڈیوز میں بچوں کو کھیلتے ، جھولا جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جانوروں کے باڑے سمیت یہ تمام ویڈیوز سی آئی اے نے دو مزید پڑھیں

’دنیا میں جنگلی حیات میں 40 سالوں میں 58 فیصد کمی‘ – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1970 کے بعد سے جنگلی حیات کی آبادی میں 58 فیصد کمی ہوئی ہے۔زولوجیکل سوسائٹی آف لندن اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے لگائے جانے والے اندازوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہا تو 2020 تک ریڑھ کی مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب میں جعلی خبریں، فیس بک میں چھان بین کا آغاز – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں کردار ادا کرنے کی تردید کی ہے لیکن کمپنی میں اس بات کی چھان بین کی جا رہی ہے کہ کیسے فیس بک پر جعلی خبریں پھیلیں۔’بز فیڈ نیوز’ کا کہنا ہے کہ فیس مزید پڑھیں

نمونیا سے بچاؤ میں مددگار شیمپو کی بوتل – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ‘انٹرن کے طور پر وہ میری پہلی رات تھی اور تین بچے میری آنکھوں کے سامنے دم توڑ چکے تھے۔ میں اس قدر مجبور محسوس کر رہا تھا کہ میرے آنسو بہنے لگے۔’ڈاکٹر زبیر چشتی 1996 میں بنگلہ دیش کے سلہٹ میڈیکل کالج ہسپتال کے شعبہ اطفال میں کام کررہے تھے۔ اس مزید پڑھیں

کیا اس بچی کے پاس پاکستان کے کچرے کے مسئلے کا حل ہے؟ – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ’اگر لوگ کوڑا پھینکنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے سوچیں تو شاید وہ ماحول کا خیال رکھتے ہوئے اسے (لاپروائی سے ادھر ادھر) پھینکنے سے گریز کریں۔‘دس سالہ زیمل عمر سرگودھا کے مضافات میں کوڑے کے ڈھیر کے قریب کھڑی ہیں۔ انھیں ملک کی سب سے کم عمر سماجی کاروباری شخصیت مزید پڑھیں

کیا گوند کے یہ ذرے پانی سے زہر نکال سکتے ہیں؟ – اردو ٹاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گوند کتیرا بظاہر کوئی کام کی چیز معلوم نہیں ہوتی لیکن اب اسے بنگلہ دیش اور انڈیا کے کچھ علاقوں میں پانی سے سنکھیا جیسے زہریلے مادوں کی تطہیر اور سینکڑوں ہزاروں افراد کی جان بچانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں

نااہل وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، شاہانہ قافلے میں کتنی گاڑیاں تھیں،سب دنگ رہ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) نا اہل وزیراعظم میاں محمد نوازشریف لندن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد قافلے کی صورت میں پنجاب ہاؤس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف لندن سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے استقبال کے لیے مسلم مزید پڑھیں

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں اور اس سے نجات چاہتے ہیں تو چھوڑیں ورزشیں اور ڈائٹنگ ، بس اپنی ناک بند کرلیں سائنسدانوں نے حیرت انگیز طریقہ بتا دیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپے کا شکار افراد کیلئے اب ماہرین نے ایسا حیرت انگیز طریقہ بتا دیا ہے کہ اس میں نہ موٹے افراد کو موٹاپے سے نجات کیلئے تھکادینی والی ورزشوں سے گزرنا پڑے گا اور نہ ہی ڈائٹنگ کی ضرورت ہو گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں ثابت کیا مزید پڑھیں