نوازشریف کو ایئرپورٹ پر ہی سرپرائز دینے کافیصلہ،ایئرپورٹ انتظامیہ سے نیب ٹیم کو رن وے تک جانے کی اجازت طلب – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہی عدالتی سمن کی تعمیل کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی،نیب نے ایئرپورٹ انتظامیہ سے اپنی ٹیم کو رن وے تک جانے کی اجازت طلب کرلی۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف مزید پڑھیں

جے آئی ٹی میں قوم کے سامنے سرکس لگائی گئی،والیم 10میں کیا ہے؟ڈان لیکس کا ایک کردار اپنے انجام تک پہنچ چکا ہے اور دیگر کا حساب بھی جلد ہی ہوگا، مریم نوازکے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں – اردو ٹاک

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی این آر او کی ضرورت نہیں،میاں صاحب کے ساتھ ڈیل کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، ابھی بھی آپشنز سارے نواز شریف کے پاس ہیں، جے آئی ٹی میں قوم کے سامنے سرکس مزید پڑھیں

چوہدری نثار کے ریمارکس پرمریم نواز نے دوٹوک جواب دیدیا  – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے جو کہا وہ ہمدردی میں کہا ہوگا، مگر کیا انصاف کا حصول عدم تنقیدسے مشروط ہے،کیا تنقید نہیں کرینگے تو انصاف مل جائے گا۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان اہم ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی اورحکمران مسلم لیگ(ن) میں شمولیت ،نام سامنے آگئے – اردو ٹاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مزید کچھ ارکان اسمبلی کی پی ایس پی ،پیپلزپارٹی اورحکمران مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا امکان ہے۔ آئندہ چندروزمیں دوسینیٹرز اور متعدد رکن قومی وصوبائی اسمبلی ایم کیو ایم کو خیرباد سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق متحدہ کے سابق رہنمااورڈپٹی میئرکراچی کی ایم کیو ایم مزید پڑھیں

2018ء کے عام انتخابات،افواہیں سچ ثابت،مریم نواز کھل کرسامنے آگئیں،دھماکہ خیز اعلان – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہ انتخابات سے قبل پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کروں گی ، جنوبی پنجاب میں موثر انتخابی مہم چلائی جائے گی-سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 2018ء کے انتخابی میدان میں اترے گی ، سیاسی مزید پڑھیں

پاکستان قوانین تبدیل کرکے اسرائیلی کمپنی سے کیا خرید رہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں مبینہ طور پر اسرائیل کی کمپنی سے کروڑوں روپے کی میڈیکل مزید پڑھیں

پاکستان پر نئی امریکی پابندیاں عائد،عملدرآمد شروع،وائٹ ہاؤس سے اہم اعلان کردیاگیا – اردو ٹاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو ہیلی کاپٹرز دینے سے معذرت کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا – اردو ٹاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی ہے جس بناء پر پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس طرح پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ اور بچے بھی پھنس گئے،بڑا حکم جاری کردیاگیا – اردو ٹاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو لاہور نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کو آج دو نومبر کیلئے طلبی کے سمن جاری کر دئیے جبکہ ان کے دو صاحبزادوں کو 6نومبر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا گیا،نیب نے ایل ڈی اے سے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب لاہور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سرکاری ائیر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام  – اردو ٹاک

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی سرکاری ائیر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا ،پائلٹ اور اس کی والدہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاگیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق قومی فضائی کمپنی بیمان بنگلا دیش ائیر لائنز کا طیارہ ہائی جیک مزید پڑھیں