دبئی میں رہائش پذیر غیر ملکیوں کے لیے اہم خبر، مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی، سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہو گی – اردو ٹاک

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انھیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس اپنے پاسپورٹس چھوڑنے یا ضامنوں کو حوالے مزید پڑھیں

پی آئی اے کو برباد کرنیوالے دشمن اور غدار ہیں،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز ریمارکس جاری کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 2008 سے 2018 تک کے تمام ایم ڈیز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں چیف مزید پڑھیں

وزارت خزانہ و وزارت تجارت کی ناقص پالیسیاں،پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی سب سے بدترین سطح پرپہنچ گیا، انتہائی افسوسناک انکشافات – اردو ٹاک

لاہور (آن لائن) تاجر رہنما سابق صدر بورڈ آف مینجمنٹ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور عارف قاسم نے پاکستان کی تجارت کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9جولائی تا مارچ میں تجارتی خسارہ 17.3فیصد بڑھ کر 27ارب29کروڑ 90لاکھ ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ سے ہی مزید پڑھیں

پاکستان کا کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر 6 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، بھارت کو ایک اور بڑی شکست، آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست پر بڑا قدم اُٹھا لیا – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو ایک اور بڑی شکست کا سامنا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر مزید پڑھیں

پرویزالٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب ،شہبازشریف وزیر اعظم پاکستان ،( ن ) لیگ اور ق لیگ میں بیک ڈور رابطے ،اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے؟تہلکہ خیزانکشافات – اردو ٹاک

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے دونوں جماعتوں کے مشترکہ دوست اہم کردار ادا کر رہے ہیں، دونوں جانب کی قیادت کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ ماضی کے گلے شکوے دور کر کے دوبارہ ایک ایک پلیٹ فارم پر جدوجہد مزید پڑھیں

اپنے ملک کے عوام کے لئے کچھ نہیں ، افغانستان کو یہ چیز تحفے میں دینے کے اعلان کیسے کردیا؟پر وزیرعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا – اردو ٹاک

لاہور (آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے افغانستان کو پچاس لاکھ ٹن گندم تحفے میں دینے کے اعلان پر وزیرعظم پاکستان کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا ہے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ قانونی نوٹس مقامی تنظیم کے سربراہ رانا علیم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری کیاگیا ہے جس میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو مشورہ دیا انہیں ’’جپھا‘‘ڈال لیں لیکن۔۔۔! نواز شریف آصف زرداری کیخلاف کیا کرنا چاہتے تھے جس پر انکار کیا؟ چودھری شجاعت کے مزید حیرت انگیزانکشافات – اردو ٹاک

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے پرویز مشرف سے اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی شکایت کی تھی ، نواز شریف آصف زرداری کے خلاف منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ بنوانا چاہتے تھے ،پرویز مشرف کے نزدیک میر ظفراللہ جمالی بہت سست تھے اور وہ کہتے تھے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

درندگی کی تمام حدیں پار،چیچہ وطنی میں8سال کی بچی کا ریپ، درندوں نے اسی پر بس نہ کیا،معصوم کیساتھ وہ کچھ کردیاآپکی روح تک کانپ اٹھے گی – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد جلانے کے واقعہ پر شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیچہ وطنی میں دل کو دہلا دینے والا  پیش آیا ہے  جہاں دوسری کلاس کی طالبہ 8 مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چھ سوال – اردو ٹاک

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جواب نے قوم کے باقی طبق بھی روشن کر دیئے‘ وزیراعظم نے فرمایا ”امریکا میں میرادورہ نجی تھا‘ میں چالیس سال سے امریکا جا رہا ہوں‘ سیکورٹی سے بھی گزر رہا ہوں‘ میں نے اس بار بھی تلاشی دی‘ میری کوئی ہتک نہیں ہوئی‘صدر بل کلنٹن بھی سیکورٹی سے گزرتے مزید پڑھیں

پنجاب کے اہم شہر میں جنسی درندے بے لگام، کپڑا خریدنے جانے والی دو بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان گرفتار، افسوسناک انکشافات – اردو ٹاک

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے نے حیوانیت کی چادر اوڑھ لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں درندگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔ دو بہنیں کپڑا خریدنے کے لیے بازار گئیں تو دکان دار اپنے ایک دوست کے ساتھ انہیں کپڑا دکھانے کے بہانے گودام میں لے گیا۔ مزید پڑھیں