2013تا 2018 ،قومی اسمبلی کے کل 468اجلاس،جانتے ہیں سب سے کم اور زیادہ کن کن ارکان نے شرکت کی؟رپورٹ میں حیران کن انکشافات – اردو ٹاک

اسلام آباد(آن لائن) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمد اور خاتون رکن کرن حیدر نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے زیادہ بار شریک ہوکر ریکارڈ قائم کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے کم شرکت کا ریکارڈ علی محمد مہر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حصے میں آیا۔فری مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے بعد ایم کیو ایم کے ایسے رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر آگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، ’’بھائی‘‘ کو منانے کے لیے وفد پہنچ گیا – اردو ٹاک

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے رہنما شبیر قائم خانی سے رابطہ کرکے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف سے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی انہیں اپنی جماعت میں شامل ہونے کی دعوت دی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طالب علم کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے سفارتکار نے پولیس کے خلاف ایسا کیا اقدام کیا کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دیکھتے ہی رہ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا، پولیس نے ڈیفنس اتاشی کو امریکی سفارت خانے کے حوالے کر دیا اور اس کی لینڈ کروزر گاڑی کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ واضح رہے کہ ایس مزید پڑھیں

شام پھر لہو لہان ،دوما اورالباب میں کیمیائی حملے اور دھماکوں میں78افراد ہلاک – اردو ٹاک

دوما، دمشق(سی پی پی) شام کے علاقوں دوما اورالبابمیں دھماکوں اورکیمیائی حملے میں 78افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کم از کم 70 افراد ممکنہ طور پر زہریلی گیس کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔وائٹ ہیلمٹس نامی امدادی تنظیم نے تہ مزید پڑھیں

روز روز ٹریفک بلاک اورمشکلات کاڈراپ سین، اب کوئی بھی مال روڈ پر جلسے، ریلی اور دھرنے کی کوشش کرے اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے ؟دھماکہ خیز احکامات جاری – اردو ٹاک

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے مال روڈ لاہورکو ریڈ زون ڈکلیئر کر دیا، جلسے، ریلی اور دھرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجرریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ مزید پڑھیں

اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار مزید پڑھیں

سلمان خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے والے جج کیساتھ راتوں رات کیا ہوگیا؟صورتحال تشویشناک – اردو ٹاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالے ہرن کے شکار کے کیس میں گرفتار بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی درخواست ضمانت سن کر اس پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔سلمان خان نے گزشتہ روز اپنی سزا پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرکے آج سنانے مزید پڑھیں

معاہدہ فیض آباد پر عمل در آمد ، تحریک لبیک یارسول اللہ نے حتمی اعلان کردیا،علامہ خادم حسین رضوی اوردیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس – اردو ٹاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معاہدے فیض آباد پر عمل در آمد کیلئے تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت کو 12اپریل دن 12بجے کی ڈیڈلائن دے دی۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری اور مرکزی مجلس شوریٰ کے عہدیداروں محمد رضوان یوسف،پیر اعجاز اشرفی ،شفیق امینی ،فاروق الحسن مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جوتوں سے مارنے والے تینوں ملزمان کو طویل انتظار کے بعد بالآخر فیصلہ سنا دیا گیا، ن لیگ کے رہنما و کارکن ناخوش – اردو ٹاک

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزم اور اس کے دو ساتھی ملزمان کی عدالت نے ایک ایک لاکھ مچلکے کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے گرفتار کیے گئے تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کر لی مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کے الزامات میں اداکارہ جیمی لیونر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا – اردو ٹاک

سان فرانسسکو (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی مشہور امریکی شخصیات پر جنسی ہراس کے الزامات سامنے آ چکے ہیں لیکن اداکارہ جیمی لیونر نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ان کے خلاف ایک شخص نے مقدمہ درج کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب وہ 16 مزید پڑھیں