پاؤں کی پھٹی ایڑیوں کا علاج-حیرت انگیز ٹپس-

پاؤں کی پھٹی ایڑیوں کا علاج

پاؤں کی پھٹی ایڑیوں کا علاج * موم اور چربی برابر مقدار میں آگ میں پگھلانے کے بعد ٹھنڈی ہونے سے پہلے ایڑیوں پر لگا کر جرابیں پہن لیں۔ صبح لیپ اتار لیں۔ چند دن میں پھٹی ایڑیاں بالکل ٹھیک ہو جائیں گی۔ * روغن زیتون اور نمک نیم گرم پانی میں ملا کر بیس مزید پڑھیں