پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا طریقہ

پھٹے پاؤں

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا طریقہ (دیسی ٹپس) دو شلجم لے کر چھلکے سمیت ٹکرے کر لیں۔ کسی بڑے برتن میں پانی بھر کر شلجم ابالنے کے لئے رکھ لیں۔ جب شلجم گل جائیں تو اس میں نمک ملائیں اور سرسوں کا تیل پھر اس پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھ جائیں۔ جب پانی مزید پڑھیں