اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کی رہائشی اماں جی جن کی عمر 100 سال سے اوپر ہو چکی ہے۔کہتی ہیں میری 2 بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹا فوت ہو گیا۔ 25 سال قبل خاوند فوت ہو گیا تھا تو میں نے خود محنت شروع کر دی اسی طرح مزید پڑھیں